کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اداکارہ علیزے شاہ شدید علیل، مداحوں سے دعا کی اپیل

کراچی(پی پی آئی) پاکستانی معروف اداکارہ عیلزے شاہ شدید بیماراور ااسپتال میں زیر علاج ہیں، انھوں نے تمام مداحوں سے دعا کی اپیل کی ہے۔اداکارہ علیزہ شاہ نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ہسپتال کے بیڈ پرہیں، ساتھ ہی اداکارہ نے اپنی صحت یابی کی دعا کی درخواست کی۔