اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایمپائر کے فیصلے پر ناگواری کا اظہار ،دلشان پر جرمانہ عائد

چٹاگانگ: سرلنکن بیٹسمن تلکارتنے دلشان کو ایمپائر کے فیصلے پر ناگواری کا اظہا کر نے پر میچ فیس کا 20فی صد جر مانہ عائد کر دیا گیا۔ نیوزی لیند کے خلاف چٹاگانگ کے چوہدری ظہور احمد اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈٹی ٹوئنٹی میچ میں دلشان نے ایمپائر کی جانب سے آﺅٹ قرار دیے جانے پرکندھے کو جھٹکتے ہوئے وکٹ کیپر کو یہ باور کر انے کی کوشش کی تھی کہ گیند ان کے گلو سے نہیں ٹکرائی ، جس پر آئی سی سی کو ڈ آف کنڈکٹ کے تحت میچ فیس کا 20فی صد جر مانہ عائد کر دیا گیا۔دلشن آئی سی سی کوڈ آ ف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.1.3کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے گئے ۔جرمانہ کی استدعا فیلڈ ایمپائر علیم ڈار ،روڈ ٹکر اور تھرڈ ایمپائر بروس آکسین فورڈنے کی تھی۔جبکہ دلشن نے اپنی غلطی کا اعتراف بھی کیا تھا۔