اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئی پی ایل کی فرنچائزوں کا سنیل گواسکرکو تعاون کی یقین دہانی

نئی دہلی: آئی پی ایل کی تمام فرنچائزوںنے سنیل گواسکر کو کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لیے بھر پور مدد کرنے کی یقین دہانی کرا دی ۔ 16اپریل سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والے آئی پی ایل ٹورمنٹ میں شامل تما م ٹیموں کے سربراہوں نے یقین دہانی کرادی ہے کہ وہ سنیل گواسکر کا بھر پور ساتھ دیں گے۔ گواسکر بی سی سی آئی کے صدر سری نواسن کی معطلی کے بعد عبوری صدر کی حیثیت سے آئی پی ایل کے بھی انچارج ہیں ، سنیل گواسکر نے تمام ٹیموںکے مالکان سے ملاقات کی اور ٹورنامنٹ کی تیاریوںکے حوالے سے بات چیت کی۔ فرنچائزمالکان نے اپنے تاثرات سے سنیل گواسکر کو آگاہ کر دیا او ر مشہور ٹورنامنٹ کی کامیابی کے لیے اپنا کر دار ادا کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ بھارت میں عام انتخابات کے باعث آئی پی ایل کا 16سے 30اپریل تک پہلا لیگ سیشن متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔