جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 5 اہم دہشتگرد گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی موادسمیت خودکش جیکٹ برآمد:سی ٹی ڈی

لاہور(پی پی آ ئی)کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے پانچ اہم دہشت گرد گرفتار کرلیے ہیں۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی گوجرانولا، ڈیرہ غازی خان میں کی گئی جبکہ گرفتاردہشت گردوں میں عبدالمقیت، عابدوحید، گل زمان، رمضان اوراکرام شامل ہیں۔سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق گو گرفتاردہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد،خودکش جیکٹ بنانیکاسامان،اسلحہ برآمد کیا گیا۔سی ٹی ڈی پنجاب کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی گرفتاری 33 مشتبہ افراد سے تفتیش کے دوران ممکن ہوئی۔