جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاپتہ افراد بازیابی کیس، صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری

کراچی(پی پی آ ئی) سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری کر دئیے۔سندھ ہائی کورٹ نے چیف سیکرٹری، سیکریٹری داخلہ سندھ کو بھی نوٹس جاری کر دیا جبکہ آئی جی سندھ، ایڈووکیٹ جنرل، ڈپٹی اٹارنی جنرل کو بھی نوٹس جاری کردئیے گئے ہیں۔دوران سماعت عدالت نے حکم دیا ہے کہ لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔