پاک پتن (پی پی آئی)پاکپتن بڑی راکھ میں جائیداد کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 2 بچوں اور 3 عورتوں سمیت 7 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پاکپتن تھانہ صدر کے علاقے میں جائیداد کے تنازع پر گھریلو جھگڑا ہوا جس میں ایک ہی وقت میں سات جانیں ضائع ہوگئیں۔ابتدائی اطلاعات نے مطابق حقیقی بھائی سرور نے جائیداد کے تنازع پر 7 افراد کو قتل کیا، مقتولین میں ملزم کے دو بھائی، بھابھی اور بچے بھی شامل ہیں۔
Next Post
ایف بی آر کے فیلڈ دفاتر 30اور 31مارچ کو شام تک کھلے رہیں گے
Sat Mar 25 , 2023
کراچی (پی پی آئی) ایف بی آر کے تمام فیلڈ دفاتر ٹیکس و ڈیوٹی جمع کر نے کیلئے 30مارچ کو شام 6بجے اور31مارچ کو رات 8بجے تک کھلے رہینگے، ایف بی آر ہیڈکوارٹر کی جانب سے لارج ٹیکس پیئر دفاتر، میڈیم ٹیکس پیئر دفاتر، کارپوریٹ ٹیکس دفاتراور ریجنل ٹیکس دفاتر […]
