کراچی (پی پی آئی)فاروق اعظم کمیٹی کے تحت 10رمضان کو یوم باب الاسلام منایا جائے گا اور شہر بھر میں اجتماعات منعقد ہوں گے جن سے علما، اسکالر خطاب کے دوران فاتح سندھ محمد بن قاسم کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق فاروق اعظم کمیٹی کے کے رہنماؤں طفیل احمد خان اور عطاالرحمٰن خان نے دینی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ 10رمضان کو یوم باب الاسلام منائیں اور اس روز تقاریب کا اہتمام کریں۔
Next Post
پنجاب پولیس کا رات گئے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے گھر پر چھاپہ
Sat Mar 25 , 2023
سیالکوٹ(پی پی آئی) پنجاب پولیس نے رات گئے سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار کے گھر پر چھاپہ مارا، چھاپے کے وقت عثمان ڈار گھر پر موجود نہیں تھے۔پنجاب پولیس کی جانب سے رہائشگاہ پر چھاپے پر عثمان ڈار نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے […]
