جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سانگھڑ اور جامشورو میں ایک ہزار سے زائد فوڈ باسکٹس تقسیم

سانگھڑ/جامشورو (پی پی آئی)سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز کی جانب سے رمضان پیکج کے تحت سانگھڑ اور جامشورو میں ایک ہزار سے زائد فوڈ باسکٹس تقسیم کی جارہی ہیں۔امدادی سامان کی تقسیم سے علاقے کے سات ہزار 770 افراد کو فائدہ پہنچا ہے۔یاد رہے کہ خیر پور میں سیلاب سے متاثرہ افراد میں 600 فوڈ کارٹن تقسیم کرائے گئے تھے جن سے 4200 افراد کو فائدہ پہنچا تھا۔