ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایبٹ آباد میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد(پی پی آئی) خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت عمر اور عامر کے ناموں سے ہوئی جبکہ فائرنگ کرنے والا شخص فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔۔دوسری جانب پولیس نے زخمیوں و لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ایوب میڈیکل کمپلیکس پہنچا کر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔