ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مخدومہ کائنات سیدہ فاطمۃ الزہرا کا یوم وصال منایا گیا

کراچی (پی پی آئی) مخدومہ کائنات شہزادی کونین اورجنتی خواتین کی سردار حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہاکا یوم وصال 3رمضان المبارک کو منایا گیادینی تنظیموں اور مذہبی اداروں می نے اس موقع پر ایصال ثواب کے خصوصی انتظامات کئے نیز منعقدہ اجتماعات میں ان کے فضائل و مناقب بیان کئے گئے۔