مردان(پی پی آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔افسوس ناک واقعہ مردان کے علاقے شیر گڑھ میں پیش آیا جہاں بارش کے باعث کمرے کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر دو بچے جاں بحق جبکہ میاں بیوی زخمی ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 ایمبولینس،میڈیکل اور ڈیزاسٹر ٹیم موقع پر پہنچ گئیں۔ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی ابتدائی طبی امداد فراہم کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔
Next Post
توڑ پھوڑ کیس،پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظو پی ٹی آئی کے 500 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے: فیاض الحسن چوہان
Sat Mar 25 , 2023
را ولپنڈی(پی پی آ ئی)جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما […]
