پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں سیاسی بے یقینی، اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے ایس ای 100 انڈیکس 40 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا

کرا چی(پی پی آ ئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 202 پوائنٹس کی کمی سے 40 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا۔ملک میں سیاسی بے یقینی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو مندی کی طرف دھکیل دیا، بدھ کے روز کے ایس ای 100 انڈیکس 202 پوائنٹس کی کمی سے 39ہزار 880 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروبار کے دوران ایک موقع پر انڈیکس 40 ہزار 186 پوائنٹس کی سطح پر بھی دیکھا گیا تاہم اختتام تک یہ تیزی مندی میں تبدیل ہوگئی۔بدھ کو اسٹاک مارکیٹ میں 4 کروڑ 47 لاکھ 72 ہزار 859 پوائنٹس کا کاروبار ہوا جس کی مجموعی مالیت 2 ارب 34 کروڑ 82 لاکھ 21 ہزار 699 روپے تھا۔