پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی،شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا، مقدمہ درج کرلیا گیا: ایس ایس پی ملیر

کرا چی(پی پی آ ئی) کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن منزل پمپ کے قریب پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں منزل پمپ کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر سوار تین افراد نے پولیس موبائل پر دستی پھینکا اور فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر حسن سردار اس حوا لے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حملے کے وقت شاہ لطیف تھانے کی پولیس موبائل اسنیپ چیکنگ پر تعینات تھی۔انہوں نے کہا کہ دستی بم موبائل سے ٹکرا کر زمین پر پھٹا، اہلکار کچھ فاصلے پر کھڑے تھے، حملے میں پولیس موبائل کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔