ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یورپی یونین نے 4 سال بعد پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) یورپی یونین نے 4 سال بعد پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا، جس کے بعد پاکستانی تاجر اپنی مصنوعات یورپی منڈی تک برآمد کرسکیں گے۔وزارت تجارت کی جانب سے بدھ کو جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ یورپی یونین کی ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکلنے کے بعد پاکستانیوں پر یورپ کے قانونی اور معاشی آپریٹر کی اضافی شرائط لاگو نہیں ہوں گے، اس سے ملک کو فائدہ پہنچے گا۔یاد رہے کہ اکتوبر 2018 میں یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا، یہ ہائی رسک فہرست اینٹی منی لانڈرنگ کے خراب نظام اور ٹیرر فنانسنگ کو روکنے کیلئے مؤثر انتظامات نہ ہونے کی نشاندہی کرتی ہے۔