ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے متعلق قانون سازی کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے سے متعلق قانون سازی کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ کر لیا۔حکومت کی جانب سے کی گئی قانون سازی سے متعلق سینیٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج جمعرات کے روز صبح ساڑھے نو بجے طلب کر لیا گیا، اپوزیشن لیڈر سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم اجلاس کی صدارت کریں گے۔پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اعلیٰ عدلیہ کے اختیارات محدود کرنے سے متعلق حکومتی قانون سازی پر حکمت عملی طے کی جائے گی، سینیٹ کا اجلاس صبح ساڑھے دس بجے طلب کیا گیا ہے۔