ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

افتخار چوہدری نے سپریم کورٹ میں آمریت قائم کی،بلاول بھٹو

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیر خارجہ و پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ افتخار چوہدری نے سپریم کورٹ میں آمریت قائم کی۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں جمہوری اور آئینی بحران دیکھا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے کہا کہ عوام مہنگائی اور بے روزگاری کا مقابلہ کر رہے ہیں، کچھ ہمارے اپنے فیصلوں کی وجہ سے ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ لوگ سابق نالائق وزیراعظم کی وجہ سے بھی مہنگائی اور بے روزگاری کا مقابلہ کر رہے ہیں۔