ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خام تیل کی عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی،پاکستان میں حکام مخمصہ کا شکار

کراچی (پی پی آئی) خام تیل کی عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستانی حکام مخمصہ کا شکار ہیں کہ قیمتیں کم کی جائیں یاحکومتی خسارہ کو سنبھالا دیا جائے۔ کہا جارہا ہتے کہ حکومت چاہے تویکم اپریل سے پاکستان میں بھی پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں 15 سے 20 روپے لٹر کمی کر سکتی ہے لیکن آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ممکنہ طور پر حکومت پٹرولیم قیمتوں میں کمی نہیں کرے گی تاکہ وہ اپنے حکومتی خسارہ کو سنبھالا دے سکے۔ مارکیٹ تخمینے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 سے5 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی لٹر کمی کی جا سکتی ہے۔