پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی کی شاہراہوں سے بینراور سائن بورڈ چوری ہونے لگے

کراچی (پی پی آئی)کراچی کی شاہراہوں سے کپڑے کے بینراور سائن بورڈ چوری کئے جا رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق لیاری ایکسپریس وے، شہید ملت ایکسٹینشن وے سمیت کئی اہم سڑکوں کی حفاظتی گرل چوری کئے جانے کے وڈیو کلپ بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہیں، معلوم ہوا ہے کہ یہ گروہ تیز دھار آلے سے سائن بورڈز کو زمین کے اوپر سے کاٹتا ہے اور چوری کر کے رفو چکر ہو جاتا ہے۔