پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں پر جرمانے عائد،ضبط شدہ اشیا سرکاری نرخوں پر نیلام

کراچی (پی پی آئی) سندھ میں حکام نے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف بھرپور کارروائی کے دوران جرمانے عائد، اور گرفتاریوں کیساتھ ساتھ اور اشیا کی سرکاری نرخوں پر نیلامی بھی کی۔پی پی آئی کے مطابق یہ کارروائی نئے آرڈیننس کے تحت کی گئی جس میں جرمانہ کی حدایک لاکھ ر روپے کے علاوہ دکان کو 30 روز کے لئے سربمہر کر کے تمام اشیاء کی سرکاری نرخوں پر نیلامی کا کہا گیا ہے۔نیزتمام ڈویژنل کمشنرز کو روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے