پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں ’ایس آئی یو‘نے 5 اور کشمیری نوجوانوں کیخلاف فرد جرم عائد کردی

سری نگر(پی پی آئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ’سٹیٹ انویسٹی گیشن یونٹ‘نے ضلع کولگام کی ایک خصوصی عدالت میں پانچ اور کشمیری نوجوانوں کے خلاف فرد جرم عا ئد کر دی۔کشمیر میڈیا کے مطابق نوجوانوں کے خلاف فرد جرم کیلر تھانے میں گزشتہ برس درج کی گئی ایک فرضی ایف آئی آر کے سلسلے میں دائر کی گئی۔جن نوجوانو ں کے خلاف فرد جرم دائر کی گئی ان کے نام عاقب حسین نندہ، گوہر منظور بٹ، آصف لطیف، افلوک یوسف ڈیگو اور عمر حسین ڈار بتایا گیا ہے۔