پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر داخلہ کی لکی مروت میں دہشت گردی کی شدید مذمت

اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے لکی مروت میں دہشت گردی واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پوری قوم شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ دہشت گردی کا پہلے بھی مقابلہ کیا، اب بھی پوری قوت سے اس کا قلع قمع کریں گے۔ خیال رہے کہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے تھانہ صدر پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ڈپٹی سپریٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) سمیت 4 اہلکار شہید ہو گئے۔