پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کشمیری ریسرچ سکالر بے روزگاری کی وجہ سے بڑھئی کا کام کرنے پر مجبور

سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ایک ریسرچ اسکالر نے بے روزگاری کی وجہ سے مجبورابڑھئی کاکام کرنے پر مجبور ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق مودی حکومت کی طرف سے اگست2019 میں دفعہ 370اور 35اے کی منسوخی کے بعد سے بھارتی فورسز کے محاصرے کے دوران وادی کشمیر کے تعلیم یافتہ نوجوان مسلسل عدم تحفظ اور ناانصافی کا شکار ہیں اور ان کیلئے اپنی روزی روٹی کمانا مشکل ہو گیا ہے۔ ہندواڑہ کے رہائشی ظہور احمد وار نے 2020میں مدھیہ پردیش کی اندوریونیورسٹی سے 82 فیصد نمبروں کے ساتھ ایم فل کی ڈگری حاصل کی تھی۔ تاہم بے روزگاری کی وجہ سے وہ بڑھئی کا کام سیکھنے پر مجبو ر ہوا۔