پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فرق نہیں پڑتا کہ بینچ پانچ رکنی ہو یا فل، ہم صرف الیکشن چاہتے ہیں:عمران خان

لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ فرق نہیں پڑتا کہ سپریم کورٹ کا بینچ پانچ رکنی ہو یا فل بلکہ ہم صرف نوے روز میں الیکشن کا انعقاد چاہتے ہیں۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسلمبلیاں تحلیل کرنے سے پہلے انھوں نے آئینی ماہرین سے مشاورت کی تھی، جنھوں نے بتایا تھا کہ نوے روز میں الیکشن کا انعقاد لازمی ہے۔