پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مکلی سمیت سندھ بھر کے تاریخی مقامات کی بحالی ک کام کرا ئیں گے: سردارعلی شاہ

کراچی (پی پی آئی) صوبائی وزیر سیاحت وثقافت سید سردارعلی شاہ نے کہاہے کہ سندھ عظیم کرداروں اور تاریخ دانوں کے مقبروں اور قدیم آثار کی بحالی. کے لئے سندھ حکومت مختلف اداروں سے ملکر کام کر رہی ہے مکلی سمیت سندھ بھر کے تاریخی مقامات کی بحالی کے لئے کام کرائے جائیں گے