کراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر میں وائٹ بال سیریز کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز 4 سے 18 نومبر تک کھیلے جائیں گے۔پی سی بی ترجمان کے مطابقیہ دورہ 25-2024 کے موسم گرما میں آسٹریلیا کے وائٹ بال شیڈول کا آغاز ہوگا۔اس دورے میں چھ میچ 4 سے 18 نومبر 2024 تک چھ شہروں میں کھیلے جائیں گے۔پاکستان ٹیم تقریبا 11 ماہ کے وقفے کے بعد آسٹریلیا کا دورہ کررہی ہے۔پی پی آئی کے مطابق تین میچوں کی مینز ون ڈے سیریز 4 نومبر سے مشہور میلبرن کرکٹ گراونڈ میں شروع ہوگی۔ اس کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں 8 نومبر کو ایڈیلیڈ اور10 نومبر کو پرتھ میں مدمقابل ہونگی۔ پاکستان نے آخری بار آسٹریلیا کی سرزمین پر 2016 میں ون ڈے سیریز کھیلی تھی جو آسٹریلیا نے جیتی تھی۔
Latest from Blog
کراچی(پی پی آئی)ای او بی آئی پنشنرز فورم نے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے
اسلام آباد(پی پی آئی)وزیر اعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے
اسلام آباد (پی پی آئی)دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم کشمیری تنظیموں نے انسانی حقوق کی
کراچی(پی پی آئی)کراچی میں بھکاریوں نے شہریوں کا جینا محال کردیاہے، شہر قائدکے تجارتی و رہائشی
کراچی(پی پی آئی)حکومت سندھ نے یوم مزدور پریکم مئی کو صوبے میں چھٹی کا اعلان کر
کوئٹہ(پی پی آئی) سرکاری اراضی قبضہ کیس میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان
راولپنڈی(پی پی آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی خوشحالی
کراچی(پی پی آئی)حکومت سندھ نے ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرنے کا فیصلہ کر
پشاور(پی پی آئی) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب میں
اسلام آباد(پی پی آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پنجاب