کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہسپتال میں لڑکی کی نعش چھوڑ کر فرار ہونیوالا ایک نوجوان گرفتار، دوسرا فرار

لاہور(پی پی آئی) کوٹ لکھپت کے علاقے میں واقع جنرل ہسپتال میں 2نا معلوم افراد25 سالہ لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہو گئے. انتظامیہ کی اطلاع پر پولیس نے فرار ہونے والے ایک لڑکے کو حراست میں لے لیا۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی عمرتقریباً25سال ہے، لاش پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے زیادتی اورقتل سمیت مختلف پہلوؤں پرتفتیش کی جا رہی ہے جبکہ پوسٹ مارٹم میں تمام حقائق سامنے آجائیں گے۔