نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی عوام قانون کی حکمرانی، آئین اور جمہوریت کے تحفظ کیلئے سڑکوں پر آنے کو تیار رہیں: عمران خان

لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ایک بار پھر سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کو دھمکا رہی ہے اور اس کی وجہ ان کا الیکشن سے خوفزدہ ہونا ہے۔سماجی را بطے کی ویب سایٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ پاکستان کے عوام ضرورت پڑنے پر قانون کی حکمرانی، آئین اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے سڑکوں پر آنے کو تیار رہیں۔عمران خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ ان تمام جماعتوں سے بات کریں گے جو اس ’سازش‘ کے خلاف کھڑے ہونے کو تیار ہیں۔ انھوں نے وکلا برادری سے درخواست کی کہ وہ 2007 کی طرح ایک بار پھر اس تحریک کی قیادت کریں۔