نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے لاپتہ کارکن اظہر مشوانی گھر پہنچ گئے

لاہور(پی پی آ ئی) ایک ہفتہ قبل لاپتہ ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے سوشل میڈیا کے لیے فوکل پرسن اظہر مشوانی لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں اپنی بخیریت واپسی کی اطلاع دیتے ہو ئے اظہر مشوانی نے کہا کہ میری گمشدگی کے عرصے میں جس طرح میرا ساتھ دیا گیا اس کے لیے میں سب کا شکرگزار ہوں۔الحمدللہ میں ابھی بخیر و عافیت گھر واپس پہنچ چکا ہوں،دعا ہے کہ ہمارے دیگر اسیر کارکنان بھی جلد اپنی فیملیز کے ساتھ افطاری کریں۔