اسلام آباد(پی پی آ ئی)جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہرصدیق نے صدر اور وزیراعظم کوتوشہ خانہ کے تحائف کی تفصیلات کیلئے خط لکھ دیا۔جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے خط 1990سے 2023تک توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں کی تفصیلات کے لیے لکھا ہے۔خط کے متن میں کہا گیا کہ لاہورہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کوتوشہ خانہ کے تحائف کی تفصیل پبلک کرنے کا حکم دیا۔عدالتی حکم کے باوجود تاحال تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔
Next Post
مہنگائی کی مجموعی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ایک ہفتے کے دوران 23 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا
Sat Apr 1 , 2023
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 45 اعشاریہ 36 فیصد تک پہنچ گئی۔ایک ہفتے کے دوران آٹا، دودھ، دالیں، آلو، مٹن اور بیف سمیت 23 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 20 کلو آٹے کا تھیلا […]
