آزاد کشمیر کی صورت حال پر صدر وزیر اعظم اور قومی قیادت سے حافظ نعیم ملاقاتیں کرینگے

گورنر سندھ کا عالمی یومِ مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز پر پیغام

حب چوکی بھوانی شاہ پمپ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک خاتون جاں بحق

بلوچستان اوتھل میں کوسٹل ہائی وے پر قریب نامعلوم گاڑی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 02 افراد جاں بحق

جھمپیر کے رہائشیوں کا آبائی زمین پر قبضے کی کوشش کے خلاف احتجاج

ٹھٹھہ میں پیر پٹھو کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،حملہ آور فرار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فواد چوہدریاور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(پی پی آئی) سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج لاہور نے پریس کانفرنس میں انتشار انگیز گفتگو اور سڑک بلاک کرنے کے مقدمہ میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی عدالت پیش ہوئے۔دوران سماعت جج نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو تفتیش میں شامل ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت نے دونوں رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 13 اپریل تک توسیع کر دی اور ایس پی انویسٹی گیشن کو تفتیشی افسر کی حاضری یقینی بنانے کا حکم بھی دیا۔