سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھارت کے ا سپورٹس نصاب میں شامل

کراچی (پی پی آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو بھارت نے آٹھویں جماعت کے ٓسپورٹس نصاب میں شامل کر لیا ہے۔بابراعظم کے ساتھ ساتھ بھارت اور دیگر ممالک کے معروف کھلاڑی بھی انڈین سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (آئی سی ایس ای) کے ا سپورٹس نصاب کا حصہ ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل پوسٹ میں کتاب کا صفحہ شیئر کیاگیا ہے جس میں بابراعظم، سچن ٹنڈولکر، ویرات کوہلی، ایم ایس دھونی، جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلیئرز اور ویسٹ انڈیز کے کرس گیل واضح نظر آ رہے ہیں۔آٹھویں جماعت کی اس کتاب میں سوال کیاگیا ہے کہ کھلاڑیوں کو ان کے نِک نیم (عرفیت) سے ملائیں، بابراعظم اعظم کی عرفیت بابی درج ہیں، اس میں کالم اے میں کھلاڑیوں کے نا م ہیں جبکہ کالم ب میں ان کی عرفیت دی گئی ہے۔