سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مفتی عبدالقیوم کے قتل میں پولیس افسر ملوث، 2مزید افراد کی سپاری دے رکھی تھی

کراچی(پی پی آئی)گلستان جوہرمیں مولانا صوفی مفتی عبدالقیوم کے قتل کی سپاریپولیس کے انٹیلی جنس افسر نے قتل دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مفتی عبدالقیوم کی ٹارگٹ کلنگ میں پولیس افسر ملوث نکلا، تفتیشی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ قتل کی سپاری مبینہ طور پرپولیس کے انٹیلی جنس افسرمحمدعتیق نے دی، ملزم پولیس افسر قتل کی واردات براہ راست سی سی ٹی وی کیمرے پر دیکھتا رہا۔تفتیشی حکام نے بتایا کہقتل کی واردات سے قبل پولیس افسر ملزمان سے رابطے میں تھا۔حکام کے مطابق ملزم پولیس افسر کا ٹرانسفر حال ہی میں ایف آئی اے میں کیا گیا تھا، ملزم پولیس افسر کئی حساس اوراہم مقامات پرڈیوٹیاں بھی دیتارہا اور کرائے کے قاتلوں کو 2مزید افراد کے قتل کی سپاری دے رکھی تھی۔