سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صوفی عبدالقیوم کے قاتلوں کا سیاسی اور مذہبی جماعت کے عسکری ونگ سے تعلق

کراچی (پی پی آئی) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مولانا صوفی عبدالقیوم کو قتل کرنے والے اجرتی قاتلوں کا تعلق سیاسی اور مذہبی جماعت کے عسکری ونگ سے ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کا کہنا تھا اجرتی قاتل علی اکبر،شاہد ماضی میں اپنی جماعت کیلئے ٹارگٹ کلنگ کرتے رہے ہیں، ملزمان جیل سے رہا ہوئے تو معاشی ضروریات پوری کرنے کیلئے اجرتی قاتل بن گئے۔