سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیپلزپارٹی کی شدید مخالفت کے باوجود مسلم لیگ ن کا‘فری آٹا اسکیم’شروع کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(پی پی آئی)پیپلزپارٹی کی شدید مخالفت کے باوجود مسلم لیگ نے فری آٹا اسکیم شروع کی، پیپلزپارٹی نے فری آٹے کی بجائے شہریوں کو نقدی کی تجویز دی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی بینظیر سپورٹ پروگرام کے توسط سے نود رقم کی تقسیم چاہتی تھی، پیپلز پارٹی نے ماہ رمضان میں آٹا تقسیم میں مشکلات اور سنگین مسائل کی نشاندہی بھی کی تھی۔فری آٹا اسکیم اب تک متعدد شہریوں کی جانیں لے چکی ہے۔