سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیریل”ہیردا ہیرو”میں ‘الفا ہیرو’کے کردار کو پسند کرنے پرامرخان کا اظہار تشکر

کراچی (پی پی آئی)اداکار ہ اور کہانی کار امرخان نے ا پنی انسٹا گرام پوسٹ میں سیریل”ہیردا ہیرو”میں ‘الفا ہیرو’کے کردار کو پسند کرنے پرامرخان کا اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیریل”ہیردا ہیرو”میں ہیرو”بٹ”کا کردار لکھتے وقت سوچا کہ اس کی شخصیت میں ایک نجات دہندہ کی خصوصیات اور طرزعمل ہونا چاہئیے لیکن وہ محض مار دھاڑ اور جسامت پرمبنی نہ ہو، بلکہ اس کے یقین اور اصولوں میں ہو”۔اداکار نے اس بات پر زور دیا کہ ایک مسلسل کامیڈی ڈرامہ بنانا نہیں ہے بلکہ کچھ ایسی چیز پیش کرنا ہے جو اہم مسائل کوایک تفریحی اندازمیں پیش کرے۔