سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور میں سابق ایس پی فرحت عباس گھر کے باہر دن دہاڑے قتل

لاہور (پی پی آئی)لاہور کے علاقہ ملت پارک کے قریب سابق ایس پی فرحت عباس کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔لاہور پولیس کے مطابق فرحت عباس کو ملت پارک کے قریب موٹر سائیکل سوار نے قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار شخص نے سابق پولیس افسر کو گھر کے باہر ٹارگٹ کرکے قتل کیا۔سابق ایس پی فرحت عباس کو قتل کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی، جس میں موٹر سائیکل سوار کو فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔