سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مریم نواز منگل کو ایک روزہ دورے پر راولپنڈی جائیں گی

لاہور (پی پی آ ئی) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز 4 اپریل بروز منگل کو راولپنڈی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز اپنے دورے میں جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں لائرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔ لیگی رہنما راولپنڈی مقامی لیگی رہنماؤں اور کارکنوں سے سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور گفتگو کریں گی۔مریم نواز راولپنڈی میں مقامی سوشل میڈیا سیل، یوتھ اور خواتین ونگ سمیت ذیلی تنظیموں کو متحرک کرنے کیلئے جائزہ اجلاس کی صدارت بھی کریں گی۔