سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد کو غزہ بنا دیاگیا، میڈیا اور وکلا کوسپریم کورٹ جانے سے روکا گیا فواد چوہدری

اسلام آباد (پی پی آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور ان احمقوں نے ملکر اٹارنی جنرل کو پھنسا دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا کہ حکومت بائیکاٹ سے پیچھے ہٹ گئی ہے، حکومت نے میڈیا پر جو 2 دنوں سے پوزیشن لی تھی اس سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ کیا کوئی حکومت عوامی سطح پر قبول کر سکتی ہے کہ ہم فیل ہوگئے؟ ان کے پاس کوئی دلیل نہیں صرف نامزدگیوں پر حکومت چلانا چاہتے ہیں، آج اسلام آباد کو غزہ بنا دیاگیا، میڈیا اور وکلا کو اندر آنے سے روکا گیا۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ وکلا نے آئین اور سپریم کورٹ سے یکجہتی کا اظہار کیا یہ روشن پاکستان کی نوید ہے، بائیکاٹ اور حکومت کا نہ ماننا یہ سوچ آئین میں نہیں ہے اگرحکومت نہیں مانتی تو 2 وزیر اعظم پہلے گھر گئے تیسرا بھی چلا جائے گا۔