سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جگن کاظم پاکستان ٹیلی وژن کی تاریخ میں سب سے مہنگی ترین میزبان بن گئیں

کراچی(پی پی آئی)اداکارہ جگن کاظم پاکستان ٹیلی وژن کی تاریخ میں سب سے مہنگی ترین میزبان بن گئیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ و میزبان جگن کاظم پی ٹی وی لاہو رسنٹر سے مارننگ ودجگن کاظم پیش کررہی ہیں اوراس حوالے سے وہ پی ٹی وی کی تاریخ میں مارننگ شو کرنے والی واحد میزبان ہیں جو سب سے زیادہ معاوضہ وصول کررہی ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ جگن کاظم پی ٹی وی سے 22لاکھ روپے سے زیادہ معاوضہ وصول کررہی ہیں۔