اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کی تاریخ میں عمران نیا زی جیسا بزدل شخص پہلے کبھی نہیں دیکھا: مر یم اورنگزیب

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مر یم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں عمران نیا زی جیسا بزدل شخص پہلے کبھی نہیں دیکھاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں مر یم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک ویڈیو شیئر کرتے ہو ئے لکھا کہ یہ تصویر عمران خان کی اصل شخصیت اور کردار کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ جو کہتا تھا ‘خوف کے بت توڑ دو’ وہ خود خوف کا بت بن چکا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں اتنا بزدل شخص پہلے کبھی نہیں دیکھا۔انہوں نے کہا ہے کہ سچ ہے کھال اوڑھنے سے گیدڑ کی اصلیت بدل نہیں جاتی۔جھوٹا اور منافق شخص شیر دل اور بہادر نہیں ہو سکتا۔