اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رام بن،سڑک حادثے میں بھارتی فضائیہ کا اہلکار کی موت

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں بھارتی فضائیہ کا ایک اہلکار سڑک کے ایک حادثے د توڑگیا۔کشمیر میڈیا کے مطابق آئی اے ایف اہلکار سرینگر جموں ہائی وے ایک کار میں سفر کر رہا تھا جب ماروگ کے مقام پراسکی کارسڑک سے پھسل کر 300فٹ گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں وہ موقع پر ہی دم تو ڑ گیا۔آئی اے ایف سارجنٹ سرفراز احمد جوڈائریکٹوریٹ آف مکینیکل ٹرانسپورٹ ایئر ہیڈ کوارٹر میں تعینات تھا کشمیر جارہاتھا جب اسکی کار کو حادثہ پیش آیا۔دوسری جانب سرینگر جموں ہائی وے 7اپریل کوضلع رام بن کے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں تعمیرمرمت کے کام کیلئے 7اپریل کو بند رہے گی۔دریں اثنا لہہ ہائی وے کوضلع گاندربل میں زوجیلا پاس کے قریب برفانی تودہ گرنے کے بعد ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔