سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

درازہ شریف میں شاعر ہفت زباں حضرت سچل سر مست کا عرس شریف شروع

خیرپور(پی پی آئی) درازہ شریف میں شاعر ہفت زباں حضرت سچل سر مست کا عرس شریف شروع ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سچل سرمست کے عرس کا افتتاح کیا۔عرس مقدس کی تقریبات میں چاروں صوبوں اوربیرون ملک سے بھی عقیدت مند شرکت کیلئے پہنچے ہیں۔