سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈII  نان فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

اسلام آباد(پی پی آئی) پی سی بی کے تحت پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کے تین روزہ میچوں پر مشتمل نان فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ اتوار سے شروع ہوگا۔ پی پی آئی کے مطابق2018-2019  سیزن کے بعد قومی سرکٹ میں واپس آنے والے اس ڈپارٹمنٹل ایونٹ میں 24 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔