اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی کے بعد سے بلوچستان میں کاشت کا رجحان

 کو ئٹہ  قلعہ عبداللہ،چمن(پی پی آئی)افغانستان میں طالبان کی جانب سے پوست کی کاشت پر پابندی کے بعد سے بلوچستان کے سرحدی علاقوں جن میں قلعہ عبداللہ،چمن، چاغی، دکی،لورالائی، پنجپائی، کو ئٹہ و دیگر علاقوں میں میں پوست کی کاشت کا رجحان بڑھ گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق انٹی نارکوٹکس فورس نے ایف سی،پولیس اور لیویز کے ساتھ مل کر پوست کی کاشت کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا جس کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مزاحمت کا بھی سامنا کرنا پڑا اور اس کے 6اہلکار زخمی ہوئے۔