جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ویساکھی میلہ اور خالصہ جنم دن کی تقریبات،

لاہور(پی پی آئی)سکھ مذہب کے تہوار ویساکھی میلہ اور 324ویں خالصہ جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے بھارت سے3 ہزارکے قریب سکھ یاتری 9اپریل کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان داخل ہونگے۔ذا ئع کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ کے اعلیٰ حکام اور سکھ رہنما انکا استقبال کریں گے، چیئرمین بورڈ حبیب الرحمن گیلانی نے کہا کہ ویساکھی 2023 کے تما م تر انتظامات مکمل کئے جا چکے ہیں۔ بھارت سمیت دنیا بھر سے آنے والے مہمانوں کی بہترین مہمان نوازی کی جا ئے گی انکی سیکیورٹی کے خصو صی انتظامات کئے گئے ہیں۔ بورڈ ترجما ن کے مطابق ایڈیشنل سیکر ٹری شرائنز تمام انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں،ویساکھی میلے کی مرکزی تقریب 14اپریل کو گورودوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں منعقد ہو گی۔