جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فروری میں وفاقی حکومت کا قرضہ 54000 ارب روپے سے تجاوز کر گیا

کرا چی(پی پی آ ئی) موجودہ سال فروری کے مہینے کے اختتام تک وفاقی حکومت کا قرضہ 54000 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ سال فروری کے مہینے کے اختتام پر وفاقی حکومت کا قرضہ 42000 ارب روپے تھا جس میں ایک سال میں 27 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تاہم فروری کے مہینے میں موجودہ سال کے پہلے مہینے جنوری کے مقابلے میں معمولی سی کمی ریکارڈ کی گئی جو ایک فیصد تک رہی۔