بگ بیش لیگ :آسٹریلوی اسپنر بریڈ ہوگ پر میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ عائد

میلبورن: آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے تلخ رویے پر آف اسپنر بریڈ ہوگ پر میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ عائد کردیا ۔ بگ بیش لیگ میں میلبورن اسٹارز کے خلاف میچ میں بریڈ ہوگ اور آل راﺅنڈر ڈیوڈ ہسی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا تھا ۔ میچ ریفری ڈیرل ہارپر نے اس واقعے کا نوٹس لیا ۔تفتیش کے بعد بریڈ ہوگ کو قصوروارقرار دے کر ان پر میچ فیس کا جرمانہ عائد کردیا گیا ۔

Next Post

سیکیورٹی خدشات ، آئی پی ایل 7کی میزبانی کیلئے دبئی فیورٹ قرار

Thu Jan 30 , 2014
ممبئی: بھارت میں عام انتخابات میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بی سی سی آئی نے آئی پی ایل کی میزبانی کے لئے متحدہ عرب امارات کے نام پر غور شروع کردیا ۔ بھارت میں اپریل میں ہونے والے عام انتخابات کے دوران آئی پی ایل جیسے ہائی پروفائل ایونٹ کا منعقد ہونا کھلاڑیوں کے تحفظ کے لئے خطرات لاحق […]