جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عدالت عظمیٰ کا وقار اور اتھارٹی برقرار اور بحال رہنی چاہیے: سعد رفیق

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم ملک میں انتشار اور خلفشار نہیں چاہتے،چاہتے ہیں کہ فل کورٹ بٹھائیں اور (بشمول 25 اراکین کی نا اہلی کے فیصلے کے) ساری چیزیں ان کے سامنے رکھ دیں۔لیگی رہنما نے کہا کہ عدالت عظمیٰ کا وقار اور اتھارٹی برقرار اور بحال رہنی چاہیے لیکن یہ بھی چاہتے ہیں کہ بڑی عدالت چھوٹی عدالت کے دائرہ کار میں مداخلت نہ کرے۔