متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خواجہ نظام الدین اولیا کے عرس میں شرکت کیلئے زائرین سے درخواستیں طلب

کراچی (پی پی آئی) وزارت مذہبی امور نے دہلی بھارت میں حضرت خواجہ نظام الدین اولیا کے عرس میں شرکت کیلئے پاکستانی زائرین سے مخصوص فارم پر 20 اپریل تک درخواستیں طلب کر لی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق عرس کی تقریبات رواں سال 28 اکتوبر تا 5 نومبر کو منعقد ہونگی، درخواستیں زیادہ ہونے کی صورت میں 250 زائرین کا انتخاب بذریعہ قرعہ اندازی 15 مئی کو کیاجائے گا۔