متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیر پگارا، ایاز لطیف پلیجو،صفدر عباسی سے ملاقات کیلئے مخدوم شاہ محمود قریشی اسی ہفتہ کراچی پہنچیں گے

کراچی (پی پی آئی)تحریک انصاف نے عید الفطر کے بعد ا کراچی اور اندرون سندھ انتخابی جلسوں کی حکمت عملی وضع کی ہے۔اس سلسلے میں مخدوم شاہ محمود قریشی اسی ہفتہ کراچی پہنچنے والے ہیں جہان وہ پیر پگارا، ایاز لطیف پلیجو،صفدر عباسی سے ملاقات کرکے ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر مشاورت کریں گے۔